کرائمز

مانگا منڈی:منشیات کی بھاری ترسیل ناکام ، ملزمان گرفتار

مانگا منڈی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )مانگا منڈی پولیس نے منشیات کی ترسیل ناکام بنا دی ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار ، ملزمان محمد ولی اور عتیق کو بھاری مقدار میں منشیات سمیت مانگا روڑ سے گرفتار کیا ،مانگا منڈی پولیس نے دوران پٹرولنگ مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا۔،ملزمان کی فرار ہونے کی کوشش پر تعاقب کے بعد مانگا منڈی سے گرفتار کرلیا،ملزمان ضلع قصور سے لاہور منشیات سپلائی کرنے جا رہے تھے ، ملزمان کا اعتراف ،ملزمان سے مجموعی طور پر 14 کلو 400 گرام چرس اور 1کلو 320 گرام افیون برآمد ، مقدمہ درج، ایس پی صدر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button