کرائمز
لاہور /ستوکتلہ: منشیات کی بھاری کھیپ برآمد ، ملزم گرفتار
لاھور/ ستوکتلہ (کرائمز پوائنٹ ) منشیات کی سپلائی ناکام بنا دی گئی ،پشاور سے لاہور منشیات سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار،ملزم پشاور سے لاہور منشیات سپلائی کرنے ایا تھا ستوکتلہ پولیس نے دھر لیا،گاڑی کی اور ملزمان کی جامع تلاشی لینے پر گاڑی کی سیٹ کے نیچے سے منشیات برامد،ملزمان سے لاکھوں مالیت کی چرس ، پاؤڈر اور ائس برامد،ملزم کی شناخت حاجی اکبر خان کے نام سے ہوئی ،ملزم کے زیر استعمال گاڑی کو بھی تحویل میں لے لیا گیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا،نو جوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے منشیات فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جاٸیگا ، ایس پی سدرہ خان صدر