کرائمز

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور بہترین ہیلتھ ویلفیئر کیلئے مصروف عمل

لاہور (حیدر شاہ )آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور: پولیس ملازمین کے بچوں کی بہترین ہیلتھ ویلفیئر کیلئے مصروف عمل،مختلف اضلاع میں تعینات ملازمین کے سنگین بیماریوں کا شکار بچوں کے علاج معالجے کیلئے مزید 27 لاکھ روپے فنڈز جاری۔ ،لاہور کے کانسٹیبل عبدالرحمٰن کو ڈیڑھ سالہ بیٹی کے سماعت کے علاج کیلئے 19 لاکھ 60 ہزار روپے دئیے گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس،لیڈی سب انسپکٹر ماہ نور، ہیڈ کانسٹیبل محمد بابر، کانسٹیبل شاہد حسین کو اپنے بچوں کے علاج کیلئے ڈھائی لاکھ روپے فی کس جاری،میانوالی کے اے ایس آئی محمد سوار خان کو ڈیڑھ سالہ بیٹے کے علاج کیلئے 02 لاکھ روپے دئیے گئے،ساہیوال کے کانسٹیبل یاور حسین کو 02 سالہ بیٹی کے دل کے علاج معالجے کیلئے ایک لاکھ روپے جاری ۔ ترجمان ،لاہور کے ڈرائیور کانسٹیبل پرویز اختر کو بیٹی کے علاج معالجے کیلئے 75 ہزار روپے دئیے گئے ،ڈرائیور ہیڈ کانسٹیبل احسان اللہ، کانسٹیبل محمد بلال کو اپنے بیٹوں کے علاج معالجے کیلئے مجموعی طور پر 1 لاکھ 30 ہزار روپے جاری۔،آئی جی پنجاب نے مذکورہ بالا رقم ویلفیئر مینجمنٹ کمیٹی کی سکروٹنی و منظوری کے بعد جاری کی۔،دستیاب وسائل کے موثر استعمال سے پولیس ملازمین کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے مزید اقدامات جاری رکھے جائیں ۔ آئی جی پنجاب کی افسران کو ہدایت ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button