کرائمز

چنیوٹ: ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل اور ڈی پی او عبداللہ احمد کا وزٹ

چنیوٹ(سائیں بابا ) ختم نبوت کانفرنس کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل اور ڈی پی او عبداللہ احمد کا وزٹ، افسران نے دوران وزٹ سیکیورٹی سمیت تمام انتظامات کا جائزہ لیا ،دو روزہ ختم نبوت کانفرنس پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر ،ختم نبوت کانفرنس پر ایک ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکاران سیکیورٹی پر تعینات ہوں گے، ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل ، ڈی پی او عبداللہ احمد ، ختم نبوت کانفرنس پر فور لیئر سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا ، ڈپٹی کمشنر ،ڈی پی او ، تمام پوائنٹس پر واک تھرو گیٹس نصب ہیں اور سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جائے گی ، ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل ،ڈی پی او عبداللہ احمد، مخصوص انٹری پوائنٹس، واک تھرو گیٹس اور فزیکل سرچ کے بعد لوگوں کو کانفرنس میں شامل ہونے دیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر ،ڈی پی او ، ختم نبوت کانفرنس کے دوران امن و امان کے قیام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ،ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل ، ڈی پی او عبداللہ احمد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button