کرائمز
لاہور :منشیات کی ترسیل ناکام ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
لاہور / جوہر ٹاون (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )منشیات کی ترسیل ناکام ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار ،جوہر ٹاؤن پولیس کی دبنگ کاروائی منشیات فروش گرفتار ،چرس برآمد،ملزم سہیل الیاس کو دوران سنیپ چیکینگ شاہ دی کھوی سے گرفتار کیا ،جوہر ٹاؤن پولیس نے دوران پٹرولنگ مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا۔،ملزم کی فرار ہونے کی کوشش، تعاقب کے بعد شاہ دی کھوی سے گرفتار کرلیا۔ملزم سہیل الیاس منشیات سپلائی کرنے جا رہا تھا، ملزم کا اعتراف ملزم سے 02 کلو سے زائدچرس برآمد، مقدمہ درج، ایس پی صدر ۔منشیات جیسی لعنت سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے کارروائیاں جاری ہیں ۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں