کرائمز

ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہری کا انعقاد

لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری ،کھلی کچہری کا انعقاد ٹاؤن شپ مارکیٹ گورنمنٹ ہائی سکول 4 بلاک میں کیا گیا ،،ایس پی صدر نے عوام الناس کے مسائل سنے اور موقع پر حل کے احکامات جاری کیے،ترجمان پولیس،کھلی کچہری میں عوام الناس کے ترجیحی بنیادوں پر درپیش مسائل سنے جا رہے ہیں،ایس پی صدر ،کھلی کچہری کا مقصد سفارشی کلچر کا خاتمہ اور عوام الناس کے مابین فاصلے کم کرنا ہے،ایس پی صدر ،عوام الناس کے درپیش مسائل کے حل اور جان و مال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت موجود ہیں،ایس پی صدر ،عوام الناس بلا خوف و خطر جرائم کی 15 پر اطلاع دیں ،انصاف کی فراہمی اور قانون کی بالا دستی کو یقینی بنایا جا رہا ہے،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button