کرائمز
لاہور :صدر ڈویژن پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف ان ایکشن
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) صدر ڈویژن کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں ،ستو کتلہ سندر ، رائیونڈ اور چوہنگ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 4 ملزمان گرفتار کر لیے ۔،گرفتار ملزمان میں رخسانہ اللہ ، علی احمد ،غلام علی اور شبیر حسین شامل ہیں۔ ،گرفتار ملزمان سے 03 عدد رائفل اور 30 بور پسٹل و گولیاں برامد۔،گرفتار ملزمان کے خلاف ایف ائی ار درج مزید تفتیش جاری۔، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ایس ایچ او رائیونڈ ،چوہنگ، سندر اور ستوکتلہ کو شاباش