کرائمز

ریکارڈ یافتہ 02 رکنی اسد اللہ ڈکیت گینگ ساتھی سمیت گرفتار

لاہور /چوکی/ پنجاب سوسائٹی(رانا عاطف)ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی ہدایت پر ڈکیت گینگ کے خلاف پولیس ان ایکشن،
چوکی انچارج عمران اظہر کی پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کارواٸی،
ڈکیتی، رابری، موٹر سائیکل چوری کے 17 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ 02 رکنی اسد اللہ ڈکیت گینگ ساتھی سمیت گرفتار،
ملزمان میں سرغنہ اسد اللہ اور نور العارفین شامل،ترجمان پولیس
ملزمان سے 02 موٹر سائیکلز، موبائل فونز، نقدی، 02 پستول اور گولیاں برامد،ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا
ملزمان کا مختلف علاقوں میں گن پوائینٹ پر وارداتیں کر کے فرار ہونے کا اعتراف،ایس پی کینٹ
ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا،ایس پی کینٹ
ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش کے لیے انوسٹی گیشنز کے حوالے،ایس پی کینٹ
ایس پی کینٹ کی انچارج چوکی پنجاب سوسائٹی اظہر عمران اور پولیس ٹیم کو شاباش،
جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا امتیاز کارواٸیاں جاری ہیں،ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button