کرائمز

نوجوان کو سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنی مہنگی پڑ گئی

گڑھاموڑ (کرائم رپورٹر)گڑھاموڑ کے علاقے تھانہ مترو کی حدود میں نوجوان کو سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنی مہنگی پڑ گئی پولیس نے مقدمہ درج کر کے جیل بھیج دیا تفصیل کے مطابق گڑھاموڑ کے علاقے تھانہ مترو کی حدود میں جناح کالونی مترو کے رہائشی جمشید نامی نوجوان کو سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کر کے ویڈیو وائرل کرنا مہنگی پڑ گئی سپیشل برانچ کی نشاندھی پر پولیس تھانہ مترو کے ایس ایچ او اشرف ظہور اور اے ایس آئی غلام عباس نے اسلحہ کی نمائش کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا اور مقدمہ نمبر 785/24 درج کر کے جیل بھیج دیا ہے ایس ایچ او مترو کا کہنا تھا کہ نوجوان نسل ناجائز اسلحہ سے کریمنل بن جاتی ہے والدین نوجوانوں پر توجہ دیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button