کرائمز

سڑک کراس کرتا نوجوان ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر جاں بحق

عارف والا/تھانہ سٹی عارف والا/غلام رسول قادری/سڑک کراس کرتے نوجوان کو ٹریکٹر ٹرالی نے کچل ڈالا محلہ محمد پورہ کا رہائشی 26 سالہ نوجوان موقع پر جانبحق ہو گیا سر پر گہری چوٹ کی بدولت موقع پر جانبحق ہوگیا ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پُہنچ ڈیڈ باڈی کو ہسپتال میں منتقل کر دیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button