کرائمز
ملتان ہائیکورٹ بیلف ٹیم کاچھاپ بغیربندی حوالات بند3افراد کو برآمد
شجاع آباد(کرائم رپورٹر)ہائی کورٹ بیلف سید وقاص علی نے جب تھانہ صدر جلالپور کے ایس ایچ او سے عمران بلال اور احسن کو حوالات میں بند رکھنے کی وجہ پوچھی تو ایس ایچ او کا کہنا تھا یہ تینوں ڈکیت ہیں ان سے تین موٹر سائیکلیں اور دو پسٹل برآمد ہوچکے ہیں مزید تفتیش جاری ہے۔ بیلف ٹیم نے ایس ایچ او نزاکت اقبال اور محرر کے خلاف رپٹ درج کرکے ایس ایچ او تھانہ صدر جلالپور کو وضاحت کے لیے عدالت طلب کرلیا