کرائمز
راجن پور سٹی پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار ، مقدمہ درج
راجن پور(ابوبکر اعوان سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دوست محمد کھوسہ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی عزیر شہاب جوئیہ کی سب انسپکٹر طفیل اور سیکیورٹی انچارج جنید کے ہمراہ منشیات فروش کے خلاف کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش عارف شاہ سے 30لیٹر دیسی شراب اور 60 لیٹر لہن برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درد کرلیا گیا ہے اسی موقع پر ایس ایچ او سٹی کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور قلع قمع کے لیے آپریشن جاری رہے گا