کرائمز

گوجرخان: بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

گوجرخان(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) پولیس کی کاروائی، بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،میرے بیٹے کو ملزم خلیل نے اپنے ڈیرے پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، مدعی مقدمہ واقعہ کی اطلاع پر گوجرخان پولیس نے مقدمہ درج کر کے 24گھنٹے میں ملزم خلیل کو گرفتار کر لیا،متاثرہ بچے کا میڈیکل پراسیس کروایا گیا ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی،ایس پی صدرخواتین اور بچوں کے ساتھ زیاتی، تشدد اور ہراسمنٹ ناقابل برداشت ہے ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر ترجمان راولپنڈی پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button