کرائمز

چیف ٹریفک آفیسرملتان کی سعدیہ کرمانی میں زیرتعلیم طلباءسے ملاقات

شجاع آباد(اظہرتاج قریشی)
شجاع آباد چیف ٹریفک آفیسر ملتان سردار موارہن خان نے انچارج محمد بن قاسم بلائنڈ ویلفئیر کمپلیکس ملتان سعدیہ کرمانی اور اس ادارے میں زیر تعلیم طلباء سے ملاقات کی
تفصیلات کے مطابق
سی ٹی او ملتان نے بلائنڈ بچوں کی فلاح و بہبود اور تعلیم و تربیت کے سلسلہ میں محمد بن قاسم بلائنڈ ویلفئیر کمپلیکس کی خدمت کو سراہا ۔بلائنڈ بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ان سے تعلیمی سرگرمیوں کے بارے بات کی اور پھول پیش کیے سعدیہ کرمانی کی درخواست پر ٹریفک سٹاف کو ہدایات جاری کیں کہ سفید چھڑی پکڑے کوئی شخص سڑک پر پیدل نظر آئے تو اسے ہر ممکن مدد فراہم کریں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button