بھالو ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی اجمل سمیت گرفتار
ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر کی زیرنگرانی گلشن راوی پولیس کی بہترین کاروائی
حیدر عرف بھالو متحرک موٹر سائیکل سنیچنگ اور وارداتوں میں ملوث تھا، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر
حیدر عرف بھالو کے خلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں 75 مقدمات درج ہیں، ایس پی اقبال ٹاؤن
حیدر عرف بھالو کا ساتھی اجمل بھی 10 مقدمات کا ریکارڈ یافتہ تھا، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر
ملزمان گن پوائنٹ پر موٹر سائیکلیں چھینتے اور وارداتیں کرتے تھے، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر
ملزمان موٹر سائیکلیں لاہور سے باہر سستے داموں فروخت کرتے اور رقم تقسیم کر لیتے تھے، ترجمان
ملزمان کو خفیہ اطلاع پر گلشن راوی کی فٹ بال گراؤنڈ سے گرفتار کیا گیا، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر
ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی 06 موٹر سائیکلیں پستول 30 بور بمہ گولیاں اور نقدی برآمد
ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید انٹیروگیشن کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے، ترجمان
ایس پی ڈاکٹر محمد عمر کی ایس ایچ او گلشن راوی اسد بشیر اور پولیس ٹیم کو شاباش، ترجمان
سٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیح ہے، ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر