کرائمز

مانگامنڈی پولیس نے 03 رکنی موٹر سائیکل و ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا

لاہور / مانگا منڈی (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )مانگامنڈی پولیس نے 03 رکنی موٹر سائیکل و ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں شان لیاقت،منیر احمد اور شیر علی شامل ہیں ،ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹتے اور فرار ہو جاتے تھے ،ملزمان کے قبضہ سے واردات میں چھنی گئی چوری شدہ موٹر سائیکل, اسلحہ اور گولیاں برآمد،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج, ایس ایچ او مانگامنڈی شبیراعوان،ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ۔، ڈکیت اور موٹر سائیکل چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button