مدینہ۔بیٹری۔ٹائر اینڈ ائل سنٹر کہروڑ پکا میں ہونےوالی ہولناک آتشزدگی معمہ
کہروڑ پکا (جاوید بخاری) مدینہ۔بیٹری۔ٹائر اینڈ ائل سنٹر کہروڑ پکا میں ہونےوالی ہولناک آتشزدگی ،کہروڑپکا ریسکیو 1122 نےمکمکل طور پر آگ پر قابو پالیاھے۔آتشزدگی کی وجہ سے عمارت بلکل شکستہ ہو چکی باقی ماندہ عمارت کسی بھی وقت زمین بوس ہو سکتی ھے احتیاطی طور پر ریسکیو 1122نے کہروڑپکا شہر سے آنے والے شہریوں کو عمارت سے دور رہنے کی بار بار تلقین کر رہے ہیں۔اس وقت ریسکیو 1122 کی فائر برگیڈ گاڑیاں پانی کے زریعے باقی ماندہ آگ کوختم کررہی ھے۔نمایندہ سوال پولیس کے جواب میں راناربنواز نے کہاکہ تھانہ سٹی کہروڑپکا کوسانحہ آتشزدگی مقدمہ درج کی درخواست دے دی گئی ھے موقع پرڈی پی او لودہراں۔ڈی ایس پی۔ اسیسٹنٹ کمشنر کہروڑپکا اور ضلعی پولیس افسران وقوع کی مختلف نوعیت سے تحقیقات کررہے ہیں انشاءاللہ بہت جلدآگ لکنے کی وجہ سامنے آجائےگی۔