کرائمز

4 ڈاکو گرفتار، منشیات فروش گرفتار، منشیات اور مال مسروقہ برآمد

قصور (مہر محمد نوید احمد )پولیس تھانہ الہ آبادکا ایس ایچ او ڈاکٹر ذوالفقاراحمد کی سربراہی میں جرائم پیشہ افراد کےخلاف کریک ڈاون جاری.شہرمیں امن و امان خراب کرنےوالے 4 ڈاکو گرفتار کرکے 5 کلوگرام چرس اور 7 لاکھ روپے مالیت کامال مسروقہ بھی برآمد کرلیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button