کرائمز

ملکی خراب حالات اور مہنگائی کا خاتمہ ہوگا :عبدالستار طور

بوریوالا (ملک ریحان نواز ) تحصیل بوریوالا علاقہ گگو منڈی سیاسی و سماجی شخصیت ملک عبدالستار طور کی پریس کلب امد خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انچارج ایس ایم ٹی جنرل کونسل پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے خصوصی مبارک باد کا پیغام جناب میاں محمد نواز شریف صدر پاکستان مسلم لیگ ن جناب میاں شہباز شریف وزیراعظم پاکستان اور صدر پاکستان جناب اصف علی زرداری ۔جناب بلاول بھٹو زرداری ۔مولانا فضل الرحمن ۔اور دیگر جماعتیں جن کی کاوش سے ائینی ترمیم منظور ہوئی ان کو مبارک باد پیش کی ملک عبدالستار طور نے نمائندہ ملک ریحان نواز اور دیگر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ جناب میاں محمد نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی قیادت میں 26 ویں اینی ترمیم پاس ہونے سے ملک پاکستان کی تعمیر و ترقی کا سفر تیز ہو جائے گا پاکستان کی تعمیر و ترقی جہاں پر رکی تھی وہاں سے ترقی کا سفر شروع ہو جائے گا ملکی حالات اور مہنگائی کا خاتمہ ہوگا اور ملکی حالات بہتر ہو جائیں گے پاکستانی غریب عوام کو تمام تر بنیادی سہولتیں میسر ائیں گی وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کہ تمام پروگرام کی تعریف کرتے ہوئے اور خوب سراہا اور بعد میں ملک عبدالستار طور کے لیے پر تکلف کھانے کا اہتمام کیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button