کرائمز

گوجرانوالہ میں صدر انجمن تاجران بھتیجے سمیت قتل

گوجرانوالہ (آصف شاہ سے)*تفصیل زرائع کے مطابق۔ تھانہ دھلے کے علاقہ میں صدر انجمن تاجران کو بھتیجے سمیت قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دوہرے قتل کی واردات کا واقعہ شاہین آباد میں پیش آیا، صادق اور رشید میں جائیداد کا تنازع چل رہا تھا۔ شاہین آباد بازار میں پنچایت اکٹھی تھی کہ ملزمان رشید اور حنیف نے فائرنگ کر دی، تھانہ دھلے پولیس نے دونوں لاشیں تحویل میں لے کر کارروائی شروع کر دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button