کرائمز

پتوکی: بجلی چوری میں واپڈا عملہ ملوث نکلا ، ہو شربا انکشافات

پتوکی (ساجد حسین ہنجرا )لیسکو رورل پتوکی رات دو دن بعد مختلف علاقوں کی بجلی کی کنڈی اتار کر بجلی بند کرنے لگے ذرائع کے مطابق لیسکو رورل پتوکی کی چند کالی بھیڑیں بجلی چوروں سے مبینہ منتھلی اکھٹی کرتی ہیں پھر یونٹ پورے کرنے کے لیے بجلی بند اور ہاف کر دی جاتی ہے بجلی چوری کروانے میں میٹر ریڈر سر فہرست وزیر توانائی اور رانا فیصل حیات خان نوٹس لیں اہل علاقہ کا مطالبہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button