کرائمز
کامونکی :دو مسلح ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے
کامونکی(عبدالجبارانصاری سے)دو مسلح ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے،بتایا گیا ہے کہ ڈھلانوالی کے نزدیک دومسلح ڈاکو بتالہ شرم سنگھ کے علی رضا سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے،ایمن ا ٓبادپولیس نے مقدمہ درج ہے۔