کرائمز
منچن آباد : 5 سالہ بچی نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی ہر آنکھ اشکبار
منچن آباد(راشد ڈھڈی)منچن آباد منگو پورہ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم۔حادثے کے نتیجے میں 5 سالہ بچی جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی۔جاں بحق کی شناخت 5 سالہ حفیظاں بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔ریسکیو¹¹²² نے ڈیڈ باڈی اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منچن آباد منتقل کر دیا.