کرائمز

لاہور: فیکٹری ایریا کے علاقہ سے نامعلوم نعش برآمد

لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) فیکٹری ایریا کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی 45سالہ شخص کو جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا ،ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کردی،پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button