کرائمز
پاکپتن :ڈکیتی مزاحمت پر شہری شدید زخمی ، ہسپتال منتقل
پاکپتن/تھانہ صدر(غلام رسول قادری)ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ ایک شخص زخمی۔ پاکپتن عارفوالہ روڈ ڈکیتی کے دوران رقم چھیننے پر مزاحمت پر ڈاکو نے ایک شخص پر فائرنگ کر دی فائرنگ سے ایک شخص زخمی پاکپتن پولیس موقع پر پہنچ گئی مصروف تفتیش ریسکیو اہلکاروں نے بروقت زخمی شخص کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا پاکپتن زخمی شخص کی پہچان جاوید کے نام سے ہوئی جوکہ فرید کوٹ کا رہائشی ہے۔