کرائمز

جامع مسجد لابھے شاہ محفلِ میلاد مصطفیٰﷺ کا انعقاد

اوکاڑہ (مزمل جوئیہ)صدرگوگیرہ حلقہ بنگلہ گوگیرہ ادارۃُالمُصطفیٰ انٹرنیشنل کے زیرِ انتظام جامع مسجد لابھے شاہ محفلِ میلاد مصطفیٰﷺ کا انعقاد۔ جس میں تمام مکتبہ فکر عاشقاں رسول ﷺ کی شرکت۔تفصیلات کے مطابق جامع مسجد دربار بابا لابھے شاہ میں محفل میلاد النبی ﷺ خصوصی تعاون محمد یوسف۔محمد عمران۔ماسٹرمقصود۔محمد مینر۔غلام فرید منعقد ہوئی۔ آغاز قرآن پاک سے کیا گیا ثناء خواں مصطفٰی صاحبزاد سعید انور انجم نے حضوراکرم ﷺ کی بارگاہ میں پھول نچھاور کیں۔ خادم ادارة المصطفٰی انٹرنیشنل حلقہ ساہیوال محمد خالد مصطفٰائی نے خطاب فرما کر دلوں کو منور فرمایا۔مزار ثمرزمان مصطفائی۔ سابق صدرآل پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ میاں بلال اکرم جوپو۔ایکس سروس مین پنجاب پولیس محمد مصطفٰی۔خواجہ بشیر۔ احمد سکیرٹری جنرل سونڈنٹ کونسلرمحمد سہیل اسلم دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button