کرائمز
لاہور :قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ ،ماسٹر چابیوں والا چور گینگ گرفتار
لاہور (بیورورپورٹ )سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس کی کاروائی دو رکنی متحرک موٹر سائیکل چور گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 3 موٹر سائیکل ماسٹر چابیاں, سپیر پارٹ اور انجن برآمدملزمان سے لاکھوں مالیت کا مال مسروقہ برآمد ملزمان قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ، ٹاؤن شپ سمیت لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتےملزمان ملکر واردات کرتے اور مال مسروقہ آپس میں تقسیم کرتےملزمان موٹر سائیکل چوری کرنے کے لیے ماسٹر چابیوں کا استعمال کرتے گرفتار ملزمان میں آمن بٹ اور محمد کاشف شامل مقدمات درج تفتیش جاری موٹر سائیکل چوری کی گرفتاری پر ایس ایچ او وٹیم کو شاباش, ایس پی صدر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں کی جا رہی ہے, ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں