کرائمز

سندر :ملزم امانت علی سے لاکھوں روپے مالیت کی 04 کلو 160 گرام چرس برآمد

لاہور / سندر (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی نگرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی منشیات فروش گرفتار,ملزم امانت علی سے لاکھوں روپے مالیت کی 04 کلو 160 گرام چرس برآمد۔,ملزم امانت علی لاہور کے مختلف علاقوں میں اور تعلیمی اداروں کے گرد منشیات فروخت کرتا تھا,ملزم امانت علی کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری,ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ایس ایچ او سندر اور پولیس ٹیم کو شاباش,نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button