کرائمز

لاکھوں روپے مالیت کی 4 کلو 640 گرام سے زاٸد چرس برامد

*منشیات فروشوں کے خلاف پولیس ان ایکشن*

ایس ایچ او نواب ٹاؤن کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی،

دوران چیکنگ منشیات فروش منشیات سمیت گرفتار،

ملزم کی شناخت محمد نعیم عرف کالو کے نام سے ہوئی

ملزم سے لاکھوں روپے مالیت کی 4 کلو 640 گرام سے زاٸد چرس برامد،ڈاکٹر غیور احمد خاں

ملزم کا تعلیمی اداروں، ہوسٹلز، کالجز کے اطراف میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف،ایس پی صدر

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، ایس پی صدر

ایس پی صدر کی ایس ایچ او نواب ٹاؤن اور پولیس ٹیم کو شاباش

نو جوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button