کرائمز

گیلے وال کا نوجوان بلڈنگ سے گر کر جانبحق

لودھراں / گیلے وال(محمد شاہد ) گیلے وال کا رہائشی نوجوان مزدوری کے سلسلے میں لاہور گیا ہوا تھا کہ اچانک بلڈنگ سے گر کر جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق گیلے وال کی بستی سگواں کا رہائشی غلام سرور کا نوجوان بیٹا محمد جبار عرف بگا جو کہ مزدوری کے سلسلے میں لاہور گیا ہوا تھا کہ وہاں پر دوران مزدوری اچانک نو منزلہ بلڈنگ سے نیچے جا گرا جہاں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button