کرائمز

ملتان :اساتذہ کو احتجاج کرنے پر نوکری سے نکال دیا گیا

ملتان (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )محکمہ سکولز نے اساتذہ کے مسائل کے لئےسڑکوں پر احتجاج کرنے والےرہنماؤں کے خلاف کارروائی شروع کردی، تین عہدیداروں کونوکری سے نکال دیا،تفصیل کے مطابق محکمہ سکولزنےٹیچرز یونین کےعہدیداروں کے خلاف کارروائی شروع کردی اور ایسےرہنما جنہوں نےلاہورمیں احتجاج کیاان کونوکری سے برخاست کیاجارہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button