کرائمز
سوشل میڈیا پہ رسیوں سے باندھ کر تشدد کی ویڈیو ، ملزمان گرفتار
لاہور (کرائمز پوائنٹ / حامد صدیق انجم )سوشل میڈیا پہ رسیوں سے باندھ کر تشددکرنے والی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ،ڈی ائی جی اپریشن فیصل کامران کا نوٹس ایس پی صدر کو فوری ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا،ایس پی صدر سدرہ خان نے فوری ٹیم تشکیل دے کے ملزمان کو گرفتار کرنے کا ٹاسک دیا تھا ،اے ایس پی رائیونڈ اور ایس ایچ او مانگا منڈی کی ٹیم نے فوری ملزمان کو گرفتار کر کے ایف ائی ار درج کر لی۔،انسانی کی تذلیل اور قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں ہے۔ڈی آئی جی محمد فیصل کامران