کرائمز

پولیس نے شراب کی ترسیل ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کرلیا

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) اقبال ٹاؤن پولیس نے شراب کی بڑی ترسیل ناکام بنا دی۔پولیس نے بتا یا کہ مشہور زمانہ جارج مسیح کے بیٹے بدنام زمانہ شکیل مسیح کو بھاری شراب سمیت دھر لیاملزم شکیل مسیح کو 134 مختلف شراب کی بوتلوں سمیت مین بلیوارڈ سے گرفتار کیا گیاملزم کیخلاف مقدمہ درج مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔ایس پی بلال احمد کی ایس ایچ او اقبال ٹاؤن عمران قمر پڈانہ اور ریڈنگ ٹیم کو شاباش دی۔ ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد نے کہا کہ شراب و منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button