کرائمز

شجاع آباد ریسکیو ٹیموں نے 303 میں 275 لوگوں کو ریسکیو کیا

شجاع آباد(اظہرتاج قریشی)شجاع آباد ریسکیو 1122 نےگزشتہ 24 گھنٹوں میں 303 میں 275 لوگوں کو ریسکیو کیا ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں293 جبکہ07 شجاع آباد میں اور 03 ایمرجنسیز جلالپور پیروالہ میں پیش آئیں جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 87 ہے 83 حادثہ ملتان میں جبکہ 04 حادثہ شجاع آباد میں پیش آئے 0 جلال پور پیر والا میں پیش آئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ریسکیو 1122 ملتان میں 177میڈیکل کی ایمرجنسیز میں مریضوں کو شہر کے مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا 172 میڈیکل ایمرجنسیز ملتان میں پیش آئی جب کہ 03 میڈیکل ایمرجنسیز شجاع آباد میں اور 02 میڈیکل کی ایمرجنسیز جلالپورپیروالہ میں اٹنڈ کیں08 کرائم ایمرجنسیز اٹنڈ کی گئیں16 متفرق ایمرجنسیز اٹنڈ کی گئیں مجموعی طور پر 275 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا ملتان میں 268 ریسکیو کیا گیا جبکہ 04کو شجاع آباد میں03 جلالپور پیر والا میں ریسکیو کیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button