کرائمز
پاکپتن اوباش ملزم غلام مرتضیٰ کی 8 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی
پاکپتن/تھانہ فرید نگر(غلام رسول قادری) تھانہ فرید نگر کے علاقہ میں اوباش غلام مرتضی کی 8 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی احمد رضا نامی ملزم زیادتی کی ویڈیو بھی بناتا رہا.ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت کی جانب سے زیادتی کے وقوعہ کا نوٹس.فرید نگر پولیس نے زیادتی کرنے اور ویڈیو بنانے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر کی مدعیت میں گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا .