کرائمز

ناجائز اسلحہ کی نمائش، خوف و ہراس ، ملزم مانگا پولیس کی گرفت سے باہر

لاہور / مانگا منڈی (فیصل مغل سے )تھانہ مانگا منڈی کے علاقہ میں ناجائز اسلحہ کی نمائش کر کے خوف و ہراس پھیلانے کا سلسلہ جاری و ساری ہے سادات کالونی کے رانا عدنان شمسی کی پستول اور رائفل کیساتھ تصاویر وائرل ہوئی ہیں جن میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح اسلحہ کیساتھ تصاویر کے ذریعہ دہشت پھیلائی جا رہی ہے سی سی پی او لاہور اور آئی جی پنجاب نے اسلحہ کی نمائش پر پابندی لگا رکھی ہے لیکن مسلح بدمعاش رانا عدنان شمسی ابھی تک مانگا منڈی پولیس کی گرفت سے باہر ہے۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button