کرائمز
مصطفیٰ ٹاؤن پولیس کا کریک ڈاون بدنام زمانہ 02 قمار باز گرفتار
لاہور / مصطفی ٹاون (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )مصطفیٰ ٹاؤن پولیس کا کریک ڈاون بدنام زمانہ 02 قمار باز گرفتار ،ملزمان کو تاش پر سٹے بازی کرتے موقع سے گرفتار کیا ،ملزمان کے قبضہ سے ہزار روپے نقدی موبائل تاش کے پتے اور ریکارڈ ڈائری برآمد،گرفتار ملزمان میں راجہ رستم اور عابد شامل مقدمہ درج،ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے اور متعدد بار جیل کی ہوا کھا چکا ہے ،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی مصطفیٰ ٹاؤن پولیس کی ٹیم کو شاباش ،قمار بازوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں کی جا رہی ہیں, ایس ایچ او مصطفی ٹاؤن