کرائمز

بونگہ تیجیکا میں رسم مہندی میں فائرنگ کمسن لڑکا شدید زخمی

منچن آباد / میکلوڈ گنج(راشد ڈھڈی ) رسم مہندی میں اسلحہ کی نمائش اور فائرنگ کا معاملہ، موضع بونگہ تیجیکا میں رسم مہندی میں فائرنگ سے 13سالہ لڑکا زخمی،، شاہزیب نامی نوجوان کی پنڈلی پر پسٹل کا فائر لگا، اسپتال منتقل کردیا گیا ، عنصر، زاہد، محمد دین اور شان چوہان سمیت نامعلوم ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب، میکلوڈ گنج پولیس نے ارشاد نامی دولہا کے والد امیر کو حراست میں لے لیا، مقدمہ درج ، میکلوڈ گنج پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button