ڈاءیکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ کماو پت ثابت ہوا
دادو (چوہدری مرید باجوہ/ منصور مخدومی پنہور) محکمہ اینٹی کرپشن سندھ کرپشن کا گڑھ بن گیا صوبائی وزیر محمد بخش مھر وزیر اینٹی کرپشن سندھ کے اشیرواد سے تعنیات کیا گیا ڈاءیکٹر اینٹی کرپشن سندھ اور منسٹر کے پراویٹ بندی شھریار مھر کے نگرانی میی ھر ماہ 8کروڑ کے کرپشن ھوتی ھی اس حد تک کے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سندھ نے دادو DFC فوڈ سے باڑدانہ کے 5000 ھزار بیگ وصول کرکے شھریار شر کے معرفت بھیجا پورے سندھ اندر ڈاءیکٹر اینٹی اسٹیبلشمنٹ سندھ نے 15*15**لاکھ رشوت لیکر پان کو سرکل افسر مقرر کیا کراچی کے ھر زون کا ریٹ 40 لاکھ مقرر کیا ڈاءیکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ امتیاز ابڑو روینیو افسر نے رشوت لیکر تعننیات کیا گیا ھے ی بندہ ام آدمی کے کسی افسر کے رشوت کے کمپلین نہیی لیتا اس ڈاءیکٹر اور منسٹر کے بندی ھر ماہ کراچی کے اندر لینڈ مافیا سے کروڑوں روپے وصول کیا کرتی جناب چیف جسٹس آف پاکستان جناب چیف جسٹس آف سندھ ھاء کورٹ جناب وزیراعظم پاکستان اور پاکستان کے اعلا اختیار اس بات اس ڈاءیکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ کو ھٹاکر اس کے خلاف کارروائی کی جائے اور اس نے جو غیر قانونی اثاثہ بنایا ھے اس کے تحقیقات کرے