کرائمز

لاہور :جوہر ٹاؤن پولیس کی کارروائی 04 ملزمان گرفتار

لاہور / جوہر ٹاون (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )جوہر ٹاؤن پولیس کا رات گئے گرینڈ آپریشن ,ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی زیرنگرانی ایس ایچ او جوہر ٹاؤن مستنصر ہنجرا کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیاں ,جوہر ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 04 ملزمان کو گرفتار کر لیا,پولیس نے 02 ملزمان محمد رمضان اور محمد اقبال کو سنیپ چیکنگ کے دوران 45 لیٹر شراب سمیت گرفتار کیا۔,جبکہ ملزم سلیمان احمد اور شہزاد کو 1100 گرام چرس ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا ۔2 کس مجرم اشتہاری گرفتار ,ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔ ,لاہور شہر کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کیا جائیگا۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں ,ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ایس ایچ او جوہر ٹاؤن و پولیس ٹیم کو شاباش

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button