کرائمز
ایس پی صدر غیور خان کا ڈویژن کے مختلف گرجا گھروں کا دورہ
لاہور / ٹاون شپ / گرین ٹاون (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )گرجا گھر کا دورہ /سکیورٹی ہائی الرٹ ،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کا ڈویژن کے مختلف گرجا گھروں کا دورہ،ایس پی صدر نے گرجا گھر کی سکیورٹی ڈیوٹی کو چیک کی،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور خاں نے ٹاؤن شپ اور گرین ٹاؤن کے گرجا گھروں کا دورہ کیا۔،،ایس پی صدر نے ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کو الرٹ ،سکیورٹی بارے بریف کیا،گرجا گھر کے باہر گاڑیوں کی پارکنگ پر بھی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں،عبادت کے لیے آئے افراد کو مکمل چیکنگ کے بعد ہی داخلے کی اجازت دی جائے۔،شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر وقت کوشاں ہیں۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں