کرائمز
روٹھی ہوئی بیوی ساتھ نہ انے پر دل برداشتہ ہو کرنوجوان نے خودکشی کرلی
فیروزوالہ( ائی این پی ) تھانہ فیروز والا کے علاقہ میں نو جوان دکاندار نے روٹھی ہوئی بیوی ساتھ نہ انے پر دل برداشتہ ہو کر نوجوان دکاندار علی رضا نے اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی فیروزوالا پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کر لی متوفی ایک بچی کا باپ تھا بتایا جاتا ہے دونوں میاں بیوی میں کسی بات پر جھگڑا ہو گیا جس پر خاتون اپنے شوہر سے ناراض ہو کر میکے چلے گی جس کی وجہ سے نوجوان علی رضا نے دل برداشتہ ہو کر خودکشی کر لی