کرائمز

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب توقیر محمد نعیم کاکھلی کچہری کا انعقاد

جوہرآباد(بابر شہزاد )وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب توقیر محمد نعیم کی ایس ڈی پی او آفس صدر سرکل جوہرآباد میں کھلی کچہری کا انعقاد شہریوں کی کثیر تعداد نے کھلی کچہری میں شرکت کی۔ڈی پی او خوشاب نے آنے والے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کیے۔پولیس اور شہریوں میں فاصلوں کو کم کرنے کے لیے کھلی کچہریوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ڈی پی اوآج کی کھلی کچہری کا مقصد یہ ہے شہریوں کے مسائل ان کے پاس جا کر سنے جائیں، ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم عوام کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنا میری اور خوشاب پولیس کی اولین ترجیح ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button