کرائمز

رائیونڈاجتماع‘کئی ٹریفک اہلکارڈیوٹی پوائنٹ سے غیرحاضرنکلے

لاہور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام)رائیونڈاجتماع ڈیوٹی پرتعینات ٹریفک اہلکارڈیوٹی پوائنٹ سے غیرحاضرنکلے پولیس ذرائع کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس کے 400 سے زائدافسران،وارڈن اور اسسٹنٹ اجتماع ڈیوٹی پرتعینات کئے،ڈیوٹی چیک کرنے پر اہم پوزیشنز سے وارڈنز اور اسسٹنٹ غائب نکلے،پولیس ذرائع کے مطابق بیس سے زائدٹریفک وارڈن اوراسسٹنٹ ڈیوٹی پرموجودنہ تھے غائب ہونیوالوں میں دانش، مجاہد سہیل، ذیشان، اعجاز،قمر، نوید،اجمل، علی،ذیشان، عدیل، عامر سمیت دیگر شامل ہیں۔ تمام وارڈنزایوننگ شفٹ میں تعینات تھے، ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ وارڈنزاوراسسٹنٹس کورائیونڈڈیوٹی سے واپس بھجوا دیا گیا جبکہ مارننگ ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کی پوزیشنز چیک کی جا رہی ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button