کرائمز

علی اکبر بھنڈرکی محکمہ ایجوکیشن کے افسران اور پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن سے میٹنگ

احمد پور سیال ( مسٹر غلام شبیر سے )ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے محکمہ ایجوکیشن کے افسران اور پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن سے میٹنگ کی اس موقع پر سکولوں میں سموگ کے پیش نظر طلباءکی حفاظت کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا گیا ڈپٹی کمشنر نے محکمہ ایجوکیشن کے افسران اور پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن کو سموگ کے پیش نظر سیفٹی میئرز مکمل رکھنے کی ہدایات جاری کیں انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں اعلیٰ نظم و نسق برقرار رکھنے کےلئے اساتذہ،سٹاف اور طلباءکو ماسک کے استعمال کو لازم کریں سموگ صحت کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے، جس سے نہ صرف ماحول بلکہ انسانی صحت بھی متاثر ہوتی ہے لہٰذا حالیہ موسم کے دوران سکولوں میں سموگ کے نقصانات سے بچاﺅ کے موثر اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button