کرائمز
مانگا منڈی پولیس کی بروقت کارروائی، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
لاہور / مانگا منڈی (کرائمز پوائںٹ ڈاٹ کام )مانگا منڈی پولیس کی بروقت کارروائی، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار ،ملزم بستی احمد آباد میں گھر کے باہر جھگڑ رہے تھے،،دوران لڑائی جھگڑا ملزم کی فائرنگ سے باپ بیٹا زخمی ہوئے،زخمیوں میں پرویز مسیح اور شمعون شامل، ہسپتال منتقل ،گرفتار ملزم کی شناخت ملک اقبال کے نام سے ہوئ ، مقدمہ درج،مزید قانونی کارروائی شروع، ایس ایچ او مانگا منڈی ۔ملزم اقبال کا پرویز مسیح کے ساتھ پیسوں کا لین دین کا معاملہ تھا،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ملزم کی گرفتاری پر مانگا منڈی پولیس ٹیم کو شاباش، ،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں