کرائمز

مقدمہ نمبر 460/24تھانہ چنی گوٹھ کے مدعی کو حراساں کیا جانے لگا

احمد پورشرقیہ(جمشید اقبال ) تھانہ چنی گوٹھ کے رہائشی ریٹائرڈ ٹیچر فاروق احمد نے اپنے بیٹے جنید کے ہمراہ میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا فیصل عرف سانول اور محسن علاقہ کے نامور چور ہیں جنہوں نے میرے بیٹے کی چوری کی جن کے خلاف پولیس نے مقدمہ نمبر 460/24تھانہ چنی گوٹھ میں درج کیا جس میں دو مرتبہ ملزمان نے عدالت سے عبوری ضمانتیں کرائی جو خارج ہوچکی ہیں اب ملزمان ہمارے اوپر ڈباو ڈالنے اورحراساں کرنے کی خاطر جھوٹے الزام تراشی کرتے ہوئے مدعی مقدمہ جنید اور اسکے ماموں فیاض پراپنی بیوی کی جانب سے جھوٹی درخواستیں دیےرہاہے تاکہ ہمیں حراساں کیا جاسکے اس موقع پرجنید نے کہا کہ مقامی پولیس فیصل عرف سانول اور محسن کوگرفتار کرکے تفتیش کرے تو ان سے متعدد چوریاں برآمد ہوسکتی ہیں ہمارا ڈی پی او بہاولپور سے مطالبہ ہے کہ ہماری چورکرنےچوالے ملزمان کوفل فور گرفتار کرکے ان سے چوری برآمد کرائی جائے اور انہیں قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دلوائی جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button