علاقائی خبریں

فاروق آباد : الشفاء آئی کئیر ہسپتال میں فری آئی کیمپ کا انعقاد

فاروق آباد (ملک کامران آزاد سے) اہلحدیث یوتھ فورس سٹی فاروق آباد کے زیر اہتمام الشفاء آئی کئیر ہسپتال میں فری آئی کیمپ لگایا گیا جس میں علاقہ بھر سے 160 مریضوں نے اپنا فری چیک اپ کروایا کیمپ کا افتتاح حافظ نعیم ربانی صاحب جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع شیخوپورہ ملک طلحہ خالد صدر اہلحدیث یوتھ فورس سٹی فاروق آباد چوہدری عبدالرحمن کمبوہ صاحب ناظم مرکزی جمعیت اہلحدیث مرکزی جمعیت اہلحدیث فاروق آباد سردار مقصود احمد ڈوگر جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس سٹی فاروق آباد حافظ عمر اصغر صاحب صدر اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شیخوپورہ سردار غلام رسول ڈوگر صاحب سینئر رہنما مرکزی جمعیت اہلحدیث سٹی فاروق آباد ڈاکٹر ابرار صاحب چیف ایگزیکٹو الشفاء آئی کئیر ہسپتال سردار فاروق احمد ڈوگر صدر یوتھ فورس یونٹ نمبر 5 اور سردار اجمل ڈوگر صاحب نے کیا کیمپ کی کامیابی اور کیمپ کا اہتمام کرنے والوں کے لئے خصوصی دعا چوہدری عبدالرحمن کمبوہ صاحب نے کی کیمپ کا جائزہ لینے کے لئے حضرت مولانا حکیم سلیمان اثری صاحب میاں لیاقت صاحب نمائندہ دنیا نیوز چوہدری شفیق ورائچ صاحب صاحبزادہ شاہد محمود سیعدی صاحب سیٹھ سفیان یوسف صاحب سیٹھ زوہیب صاحب قاری طلحہ رفیق صاحب نے کیا اور اہلحدیث یوتھ فورس سٹی فاروق آباد اور ڈاکٹر ابرار صاحب کی کاوشوں کو سراہا بعد ازاں حکیم سلیمان اثری صاحب نے یوتھ فورس کے جوانوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کچھ نصیحتیں کیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے آخر میں دعائے خیر کی کیمپ صبح 9 بجے سے لیکر شام 4 بجے تک جاری رہا آخر میں اہلحدیث یوتھ فورس سٹی فاروق آباد کے قائدین نے الشفاء آئی کئیر ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر ابرار صاحب اور ڈاکٹر حسنین ریاض صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے اہلحدیث یوتھ فورس فاروق آباد کی درخواست پر لبیک کہہ کر کیمپ لگانے کا موقع فراہم کیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button