علاقائی خبریں
گیس (ایل این جی LNG)کے گھریلو کنکشن کھل چکے
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ اہلیان تحصیل کمالیہ کو مطلع کیا جاتا ھے کہ گیس (ایل این جی LNG)کے گھریلو کنکشن کھل چکے ہیں اور فائلیں جمع ھونی شروع ہوگئی ہیں فائل کے لئے مندرجہ ذیل کاغذات بجلی کا بل، پوری گلی میں کسی کا گیس کا بل ساتھ لگانا درخواست گزار کی شناختی کارڈ کی کاپی ، فرد یا رجسٹری ،اور ایک حلف نامہ دیا گیا یہ سو روپے والے اسٹام پر پرنٹ کرانا اور پورا فارم پر کرنا اس کے بعد فائل مکمل ہوگی