کرائمز

انچارج عبدالحکیم غلام صابر قریشی اور اصغر اے اآئی ایس آئی ، معطل

عبد الحکیم ( چوہدری محمد سلیم فراز) ایڈیشنل ایی جی پنجاب پولیس کے حکم پر ماڈل پولیس تھانہ عبدالحکیم کے انچارج غلام صابر قریشی اور اے ایس ایی اصغر کوانٹر چینج پر تھیٹر مین غیر قانونی چھاپہ مارنے اور مالک سمیت اٹھارہ زنانہ مردانہ فنکارون اور ملازمین کو حوالات مین بند کرنے پر معطل کر کی لا ین حاضر کر دیا گیا انسپکٹر طالب کے خلاف کاروایی چارج سنبھالنے کے دس دن بعد ھو گی ۔پہلے ڈی پی او خانیوال نے مزکورہ انسپکٹر کو سب انسپکٹر کےماتحت کے ارڈر کیے تھے مگر اس نے حاضری نھی دی تہھیٹر پر چھاپے کی انکویری ایی جی کے حکم پر ڑ ی ایس پی ھیڑ کوارٹر مسعود نے کی۔انکوایری رپورٹ مین بتایا گیا کہ انسپکٹر نے اختیارات کا غلط استمعال کیا اور تمام کاروای بھی غیر قانونی کی۔ تھیٹر منظور شدہ ھییے۔جبکہ موقع پر ڈیڑھ دو سو تماشایی موجود تھے ۔پولیس نے زنانہ مردانہ فنکارون کےخلاف جنسی حرکات کی دفعات لگایی تھین۔فنکارون کا سامان اور تھیٹر کا قیمتی سامان بھی پولیس لے گیی۔قیمیتی موبایل واپس نہی کیے۔عدالت نے پولیس کو طلب کر کے ایف ایی ار بارے دریافت کیا ھیے۔کہ ھماری سمجھ مین کچھ نھی ا رہا کہ یہ دفعات کیسے لگایی ھین۔تھیٹر کے مالک نے بتایا کہ پولیس نے ماہانہ تیس ھزار بھتہ نہ دینے اور پولیس ٹاوٹون جن مین ا یک شیخ۔اور ایک اوڑ اور ایک پریس کلب کے عہیددار کے ایما پر غیر قانونی کاروایی کی ھم سب کے خلاف کر دھے ھین جبکہ فنکارو نے ملک بھر کے متعدد شہرون میین ھتک عزت کے پچیس استغاثے بھی دایر یر دییے ھین۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button